اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیروزپور روڈ پرکارکی رکشے کو ٹکر،بچی سمیت 3 افراد زخمی

19 Jan 2025
19 Jan 2025

(لاہور نیوز) کلمہ چوک فیروز پور روڈ پر کار نے رکشے کو ٹکر مار دی، حادثے میں بچی سمیت 3 افراد زخمی ، ریسکیو حکام نے زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کلمہ چوک فیروز پور روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا، تیز رفتار کار نے مخالف سمت سے آنے والے رکشا کو ٹکر مار دی،حادثہ کے نتیجہ میں بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

 ریسکیو حکام کے مطابق تصادم کے باعث رکشے کا اگلا حصہ تباہ ہوگیا۔

پولیس کی نفری موقع پر موجود رہی، ریسکیو کی جانب سے زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کی کار ڈرائیور سے تفیتش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے