اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مراکش کشتی حادثہ میں ملوث خاتون ملزمہ گرفتار

18 Jan 2025
18 Jan 2025

(لاہور نیوز) ایف آئی اے نے مراکش کشتی حادثہ میں ملوث خاتون ملزمہ غلام فاطمہ کو گجرات سے گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمہ اپنے بیٹوں خاور اور حسن کے کہنے پر لوگوں سے رقوم لینے جاتی تھی، ملزمہ نے متعدد افراد سے رقوم وصول کیں جس پر تحقیقات جاری ہیں۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ نے کہا ہے کہ زون میں ٹیمیں کام کر رہی ہیں ، کشتی حادثہ میں نامزد اور سب ایجنٹس کی گرفتاریاں یقینی ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے