اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سلامت پورہ: ڈکیتی مزاحمت پرشہری زخمی

18 Jan 2025
18 Jan 2025

(لاہور نیوز) سلامت پورہ میں ڈکیتی واردات کےدوران مزاحمت پر شہری زخمی ہوگیا ۔

ڈاکوؤں نے پرائیویٹ کمپنی کی گاڑی سے کیش چھیننے کی کوشش کی،مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ڈرائیور کو زخمی کر دیا۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آ گئی،فوٹیج کے مطابق ڈاکوؤں نے واردات کی اور بآسانی فرار ہو گئے ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے