اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر کی محمد بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے ٹیکس کی مد میں اربوں کی وصولیاں

17 Jan 2025
17 Jan 2025

(حمزہ گیلانی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محمد بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے ٹیکس کی مد میں اربوں روپے کی وصولیاں کر لیں۔

ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2024 میں سات سال بعد کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون سے ٹیکس کی وصولیاں بہتر رہی ہیں، محمد بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے جاری تنازعات کو حل کر کے ایف بی آر  نے 306 فیصد اضافے سے ٹیکس اکھٹا کیا۔

وی جی ٹیکسٹائل سے 2 کروڑ 87 لاکھ روپے ٹیکس وصول کیا گیا جبکہ ایم وائے ٹیکسٹائل سے 83 لاکھ اور لاجسٹک سروسز سے 56 لاکھ روپے ٹیکس وصول کیا گیا ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ردہ کلودنگ سے 40 لاکھ روپے ٹیکس اور 31.2 میٹرک ٹن کپڑوں کی بازیافت ہوئی، سلور ڈینم سے 37 لاکھ روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔

واضح رہے کہ جولائی سے دسمبر 2024 تک 2 ارب 66 کروڑ 90 لاکھ روپے کی ٹیکس وصولیاں کی گئیں اور ایف بی آر اور فیکٹریوں کے ٹیکس تنازعات کو سی آئی ڈی آر سسٹم کے ذریعے حل کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے