اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاکستان میں پولیو کا ایک کیس رپورٹ، مجموعی تعداد 73 ہو گئی

17 Jan 2025
17 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 73 ہو گئی۔

انسداد پولیو پروگرام کے مطابق ملک میں سال 2024 کا 73 واں پولیو کیس رپورٹ ہوا اور لیب نے ٹھٹہ سے ایک پولیو کیس کی تصدیق کی، اس کیس کا آغاز 10 دسمبر 2024 کو ہوا تھا اور ٹھٹہ سے گزشتہ سال کے دوران پولیو کا یہ پہلا کیس ہے۔

ملک بھر میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز میں سے 27 بلوچستان، 22 خیبرپختونخوا، 22 سندھ، ایک ایک پنجاب اور اسلام آباد سے ہیں۔

ملک بھر میں نئے سال کی پہلی پولیو ویکسینیشن مہم 3 سے 9 فروری 2025 تک چلائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے