اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروسز مکمل بحال

17 Jan 2025
17 Jan 2025

(لاہور نیوز) ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق اے اے ای-1 کی مکمل بحالی ہو گئی، اے اے ای-1 سب میرین کیبل کی خرابی سے پیدا ہونے والی انٹرنیٹ سست رفتاری ریکارڈ وقت میں حل کر لی گئی ہے۔

ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق انٹرنیٹ سروسز اب مکمل طور پر بحال ہیں اور براؤزنگ ہموار ہے، خلل کم سے کم کرنے کیلئے اضافی بینڈوڈتھ شامل کی۔

پی ٹی سی ایل ترجمان کے مطابق میٹا سروسز (واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام) مکمل طور پر بحال ہیں، پی ٹی اے اور پی ٹی سی ایل کی ٹیموں نے مکمل کنیکٹیوٹی کی بحالی کیلئے انتھک محنت کی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی سی ایل کی جانب سے اپنے صارفین کے صبر اور تعاون کیلئے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے