اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی میں 32 ویں قومی شوٹنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا

16 Jan 2025
16 Jan 2025

(لاہورنیوز) 32ویں قومی شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 کا کراچی میں آغاز ہوگیا۔

چیمپئن شپ نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر انتظام 16 سے 22 جنوری تک پاکستان نیوی شوٹنگ رینج ، کارساز پر ہوگی، چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز ایونٹس کا انعقاد ہوگا۔چیمپئن شپ میں 300 سے زائد مرد اور خواتین شوٹرز شرکت کریں گے، چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی، میزبان پاکستان نیوی اور صوبوں کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمیرل نوید اشرف بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے