اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

16 Jan 2025
16 Jan 2025

(لاہورنیوز) ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مجموعی ذخائر 11 ارب 69 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 11 ارب 72 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں۔مرکزی بینک کے ذخائر میں 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 16 ارب 45 کروڑ ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔اسی طرح کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 ارب 20 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 4 ارب 72 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے