اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عوام کو نیا جھٹکا دینے کی تیاری، پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

15 Jan 2025
15 Jan 2025

(لاہور نیوز) عوام کو نیا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی، کل سے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر تک اضافے کی توقع ہے، اس حوالے سے اوگرا نے نرخ میں ردوبدل کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے۔

وزارت خزانہ اور وزیراعظم کی منظوری کے بعد حتمی ردوبدل ہو گا، رات 12 بجے سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیزی کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو سکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے