اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی برآمدات کا حجم 250 کھرب یوآن کی سطح پر پہنچ گیا

14 Jan 2025
14 Jan 2025

(ویب ڈیسک) چین کی برآمدات کا حجم 250 کھرب یوآن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی برآمدات 2024 میں ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچیں اور برآمدات کا کل حجم پہلی بار 25 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا، جو سال بہ سال 7.1 فیصد اضافہ کے ساتھ 25.45 ٹریلین یوآن (3.47 ٹریلین ڈالر) تک پہنچ گئیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ اسی طرح درآمدات کل 18.39 ٹریلین یوآن رہی جو کہ سال بہ سال 2.3 فیصد کا اضافہ ہے جبکہ مشترکہ تجارت پانچ فیصد بڑھ کر ریکارڈ 43.85 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے