اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں 1500روپے فی تولہ کمی

13 Jan 2025
13 Jan 2025

(لاہورنیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ کی گئی ۔

 اکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا کمی کے بعد 2 لاکھ 79 ہزار 3 سو روپے کا ہوگیا جبکہ10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کمی سے 2لاکھ 39 ہزار 455 روپے ہوگئی ۔علاوہ ازیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 15 ڈالر کمی سے 2675 ڈالر کا ہوگیا ۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل 24 قیراط فی تولہ سونا اضافے کے بعد 2 لاکھ 80 ہزار 800 روپے کا ہوگیا تھا،اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 1201 روپے اضافے سے 2 لاکھ 40 ہزار 741 روپے  جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 14 ڈالر اضافے سے 2690 ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے