اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی سیکرٹریٹ لاہور میں کام شروع کرے گا

13 Jan 2025
13 Jan 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ لاہور میں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے کام شروع کرے گا۔

چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے لئے آئی سی سی کے وفد نے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا، وفد میں آئی سی سی کے لاجسٹک اور میڈیا سمیت مختلف شعبوں کے نمائندے شامل تھے۔

آئی سی سی حکام  نے سٹیڈیم کے مختلف حصوں کا وزٹ کر کے دستیاب سہولیات کو دیکھا اور اپنی تجاویز بھی پی سی بی حکام سے شیئر کیں۔

آئی سی سی وفد کے کچھ لوگ اب پاکستان میں ہی قیام کریں گے، اگلے ہفتے چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی فروخت کے عمل کو بھی حتمی شکل دے دی جائے گی۔

جنوری کے تیسرے ہفتے میں آئی سی سی کا باقاعدہ سیکرٹریٹ بھی لاہور میں کام شروع کر دے گا، آئی سی سی وفد نے اس سے پہلے کراچی اور پنڈی سٹیڈیم کا بھی دورہ کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے