اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب اختر کی بھارتی اداکارشاہد کپور سے ملاقات،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

12 Jan 2025
12 Jan 2025

(ویب ڈیسک)شعیب اختر کی بالی ووڈ کے اداکار شاہد کپور سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھاگئی۔

تفصیلات کےمطابق راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے مشہور پاکستانی کرکٹر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انٹرنیشنل لیگ کی تقریب میں اداکار شاہد کپور سے ملنے کی ویڈیو شیئر کی جو فوراً ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں شعیب اختر بھارتی اداکار کے ساتھ خوشگوار موڈ میں بات چیت کرتے نظر آرہے ہیں۔ جبکہ بھارتی کھلاڑی ہربھجن سنگھ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ کبیر سنگھ کے اداکار نے بھی ہربھجن سنگھ کے کندھے پر تھپکی دی۔

ویڈیو کے اختتام پر شاہد الوداع کہنے کےلیے شعیب کی طرف ہاتھ بڑھاتے ہوئے نظر آئے۔فاسٹ باولر شعیب اختر نے انسٹاگرام پر یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اسے ’خوبصورت‘ اتفاق قرار دیا اور ساتھ ہی اپنی پوسٹ میں انٹرنیشنل لیگ اور شاید کپور کو ٹیگ کیا۔یاد رہے کہ شاہد کپور نے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کی افتتاحی تقریب میں اپنی فلم دیوا کی مرکزی کاسٹ کے ساتھ پرفارم کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے