اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حدنگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم 2 ٹریفک کیلئے کھل گئی

11 Jan 2025
11 Jan 2025

(لاہور نیوز) حدنگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم 2 کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

 ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے کو حدنگاہ میں بہتری کے بعد کھول دیا گیا، حدنگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم 4 کو بھی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

سید عمران احمد نے بتایا حدنگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم 3 بھی ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ حدنگاہ کم ہونے پر موٹرویز کو متعدد مقامات سے بند کیا گیا تھا، موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن، ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کی گئی تھی، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 پر دھند کے باعث داخلہ ممنوع قرار دیا گیا تھا۔

قومی شاہراہوں پر حدنگاہ کم ہونے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی تھی، ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا تھا شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ڈرائیورز سفر کے دوران فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے