اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سروسز ہسپتال میں لڑائی کا معاملہ، ایڈہاک ڈاکٹر رانا شاہد علی نوکری سے فارغ

11 Jan 2025
11 Jan 2025

(لاہور نیوز) سروسز ہسپتال میں لواحقین اور عملے کی لڑائی کے معاملے پر سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود نے ایکشن لیتے ہوئے لڑائی میں ملوث ایڈہاک ڈاکٹر رانا شاہد علی کو نوکری سے فارغ کر دیا۔

سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی میں لواحقین کے ساتھ ڈاکٹرز اور گارڈ کی لڑائی کا واقعہ چند روز پہلے ہوا تھا۔

سیکرٹری صحت پنجاب نے معاملے کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں ایکشن لیا، ایڈہاک ڈاکٹر رانا شاہد علی میڈیکل آفیسر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا اور پی جی ڈاکٹر فائق کی ٹریننگ ختم کر دی گئی جبکہ ہسپتال کے گارڈ کو شوکاز نوٹس دے دیا گیا۔

سیکرٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے