اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک میں کڑاکے کی سردی، برفباری سے پہاڑوں کا حسن دوبالا

11 Jan 2025
11 Jan 2025

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار رہی، بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔

کئی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے آگیا، لہہ میں پارہ منفی 13،استور منفی 12 اور گوپس میں منفی 11 ،سکردو میں منفی 10،کالام منفی 8، ہنزہ منفی 7، بگروٹ اور گلگت میں منفی 6 رہا، دیر، پاراچنار،قلات اور راولا کوٹ میں منفی 3 ریکارڈ کیا گیا۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہا، لسبیلہ،خضدار اور قلات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان پیدا ہوگیا، مشرقی پنجاب، کشمیر، مری، گلیات اور گردونواح میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے