اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا: اداکارہ میرا

10 Jan 2025
10 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے اپنی شادی میں تاخیر پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ میرا سے حال ہی میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ اداکارہ نیلم منیر کی شادی ہو گئی ہے آپ کا کب تک شادی کرنے کا ارادہ ہے؟پہلے تو اداکارہ میرا صحافی کے سوال پر کچھ دیر خاموش رہیں پھر جب صحافی نے اداکارہ کو خاموش دیکھ کہ یہ پوچھا کہ آپ کچھ سوچ رہی ہیں یا پھر اپنے چہرے کے ان تاثرات کے ذریعے مجھے جواب دے رہی ہیں؟

اداکارہ میرا نے یہ سن کر انتہائی دکھ بھرے انداز میں کہا کہ مجھے بس افسوس ہے جس پر صحافی نے یہ پوچھا کہ آپ کو کس چیز پر افسوس ہے، نیلم منیر کی شادی ہونے پر یا اپنی شادی میں تاخیر ہونے پر؟اداکارہ میرا نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی شادی میں تاخیر ہونے پر افسوس ہے،پھر صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو ابھی تک اپنے خوابوں کا شہزادہ نہیں ملا؟

میرا نے دکھ بھرے انداز میں کہا کہ مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا اور مجھے نہیں معلوم کہ کوئی مجھ سے شادی کیوں نہیں کرنا چاہتا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے