اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

الحمرا ہال میں صوفی فیسٹیول، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

10 Jan 2025
10 Jan 2025

(لاہور نیوز) الحمرا ہال میں صوفی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے زیراہتمام الحمرا ہال میں شاندار صوفی فیسٹیول کا انعقاد ہوا، فیسٹیول کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں شہریوں نے الحمرا ہال کا رخ کیا۔

فیسٹیول میں حضرت بابا بلھے شاہؒ ، شیخ علی ہجویریؒ اور دیگر صوفیا کرام کی تعلیمات کو اجاگر کیا گیا، فیسٹیول میں حمد و ثناء کے مقابلے اور قوالی کے علاوہ رقص درویش کا اہتمام بھی کیا گیا، شہریوں نے قوالی ، رقص درویش کے ساتھ اقوال زریں کے فن پاروں میں گہری دلچسپی دکھائی۔

فیسٹیول میں مہمان خصوصی صوبائی وزیر بلال یاسین نے خطاب میں کہا کہ برصغیر میں اسلام کو پھیلانے میں اولیا کرام کا اہم کردار ہے۔

صوفی فیسٹیول میں صوفیانہ کلام کو سن کر حاضرین عقیدت اور وجد میں جھومتے رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے