اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دھند کے ڈیرے، لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر

10 Jan 2025
10 Jan 2025

(دنیا نیوز) پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند چھائی ہوئی ہے ۔

لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا، متعدد پروازوں کارخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا، قطر ایئرلائن کی پروازبھی لاہورنہ لینڈ کر سکی، جونیئربرٹش اوپن سکواش چیمپئن سہیل عدنان قطرایئرلائن سے لاہورپہنچ رہے تھے۔

دوسری طرف حد نگاہ کم ہونے پرموٹر ویز متعدد مقامات سے بند کر دی گئی۔ موٹروے ایم2 لاہورسے کوٹ مومن، ایم3 پرلاہور سے جڑانوالہ تک داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا، موٹروےایم 4 پرپنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک ٹریفک کی انٹری بند رہی، لاہورسیالکوٹ موٹروے ایم 11کو بھی دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔

قومی شاہراہوں پر بھی حد نگاہ کم ہوگئی، ڈرائیورزکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان اور دیگر شہروں میں بھی دھند کا راج رہا، ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔

ترجمان موٹر وے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفرسے گریز کی ہدایت کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے