اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دنیا نیوز کے مقبول پروگرام مذاق رات کے میزبان عمران اشرف بیسٹ ہوسٹ آف دی ایئر قرار

10 Jan 2025
10 Jan 2025

(لاہور نیوز) دنیا نیوز کے مقبول پروگرام مذاق رات کے میزبان عمران اشرف بیسٹ ہوسٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہو گئے۔

کراچی میں پی بی سی ایف نیشنز لیڈز ایوارڈز کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عمران اشرف کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

تقریب میں پاکستان کی سیاسی شخصیات کے ساتھ ساتھ شوبز دنیا کے ستاروں نے بھی شرکت کی۔

عمران اشرف نے ایوارڈ ’’دنیا نیوز‘‘ کے نام کرتے ہوئے کہا کہ میں سب سے پہلے اپنے چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کا شکریہ ادا کروں گا کیونکہ مذاق رات کی ہی وجہ سے مجھے بیسٹ ہوسٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ ملا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایوارڈ میرا نہیں یہ ایوارڈ ہمارے چینل کا ہے، ہمارے چینل کے مالکان سے لیکر ہر ایک ورکر کا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے