اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان کے تمام شہروں میں پاسپورٹ ڈلیوری کاؤنٹرز 24 گھنٹے فعال رکھنے کا فیصلہ

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کے تمام شہروں میں پاسپورٹس ڈلیوری کاؤنٹرز 24/7 فعال رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ڈی جی پاسپورٹس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے تمام زونل ہیڈز کو احکامات جاری کر دیئے گئے، شہری اب ملک بھر کے 227 پاسپورٹ دفاتر میں کسی بھی وقت پاسپورٹ وصول کر سکتے ہیں۔

انہوں  نے کہا کہ فیصلہ شہریوں کو پاسپورٹس کا بروقت اجرا یقینی بنانے کے لیے کیا گیا، اس وقت ملک بھر میں پاسپورٹ کا بیک لاگ مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔

ڈی جی پاسپورٹس کا کہنا تھا کہ شہری اپنے پاسپورٹس وصول کرنے کے لیے متعلقہ پاسپورٹ دفاتر کا رُخ کریں، پاسپورٹس اجرا میں تاخیر کی صورت میں شہری ہمیں لازمی آگاہ کریں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے