اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیاسی استحکام ضروری، بانی پی ٹی آئی کو اپنا رویہ بدلنا ہو گا: مصدق ملک

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ ملکی معیشت میں استحکام کے بعد سیاست میں استحکام ضروری ہے جس کیلئے بانی پی ٹی آئی کو اپنا رویہ بدلنا ہو گا۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی استحکام ملک کے لیے بہت ضروری ہے، ملک میں مہنگائی مسلسل کم ہو رہی ہے، اگر کسی کو کسی کیس میں ریلیف ملنا ہے تو عدالتوں سے ملے گا۔

مصدق ملک نے کہا کہ مذاکرات آگے بڑھنے کے لیے ہو رہے ہیں، مذاکراتی کمیٹی کی بانی سے ضرور ملاقات ہونی چاہیے، امید رکھتا ہوں مذاکرات آگے بڑھیں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بے بنیاد کمپین چلائی جا رہی ہیں، شائد بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ کا جواب دینا پڑے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے