اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک میں آئین سے ہٹ کر کوئی کام نہیں ہونا چاہیے: جاوید لطیف

08 Jan 2025
08 Jan 2025

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملک میں آئین سے ہٹ کر کوئی کام نہیں ہونا چاہیے۔

لاہور میں اپنے ایک بیان میں میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے جوتنصیبات پر حملہ کیا، کیا اس کاکوئی مداوا ہے، ہماری کبھی یہ خواہش نہیں رہی کہ اداروں پر حملہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ 10 اکتوبر 1999 کو میں نے شہباز شریف کو کہا ہماری خلاف سازش ہو گئی ہے، ہماری حکومت کو گرایا جائےگا، یہ بعد بات واضح ہو گئی تھی کہ انہوں نے مارشل لاء لگانا تھا، ملک میں آئین سے ہٹ کوئی کام نہیں ہونا چاہیے۔

جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف سی پیک شروع نہ کرتےتوان کو کبھی ہٹایا نہ جاتا، یہ بانی پی ٹی آئی کے سابق وزیر داخلہ اعجاز شاہ بات کر رہے ہیں میں نہیں کہہ رہا، کیا 2018 میں جعلی کیسز نہیں بنتے رہے؟ کیا راحیل شریف سازش کا حصہ نہیں تھے، نواز شریف نے راحیل شریف کو ایکسٹینشن نہیں دی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے