اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی بیٹر صائم ایوب علاج کے لئے لندن پہنچ گئے، ڈاکٹرز نے معائنہ کیا

08 Jan 2025
08 Jan 2025

(لاہورنیوز) پاکستانی بیٹر صائم ایوب علاج کے لئے لندن پہنچ گئے جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان کا معائنہ کیا۔

ذرائع کے مطابق صائم ایوب کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے جن کی رپورٹس کل آئیں گی، کل دوبارہ ڈاکٹرز رپورٹ دیکھنے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ علاج میں کتنا وقت لگے گا؟

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بیٹر صائم ایوب کے علاج معالجے کے لئے مکمل تعاون کا اعلان کیا ہے، صائم ایوب اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کیپ ٹاؤن سے لندن پہنچے تھے۔ذرائع کے مطابق لندن ہائی کمیشن کا عملہ صائم ایوب کی دیکھ بھال میں مکمل معاونت کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے