اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کسانوں کی منڈیوں تک رسائی کیلئے حکومت پر عزم ہے: رانا تنویر حسین

08 Jan 2025
08 Jan 2025

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کسانوں کو جدید وسائل، ٹیکنالوجی اور منڈیوں تک رسائی فراہم کرنے کے لئے حکومت پر عزم ہے۔

رانا تنویر حسین نے ’’سلام کسان ڈے‘‘ کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی چیلنجز اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے جدید زرعی ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا حکومت، نجی شعبے اور کسانوں کے باہمی تعاون کے ذریعے ہی ایک مضبوط زرعی نظام قائم کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کسانوں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کسان ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، جو غذائی تحفظ، روزگار اور قومی ترقی کو یقینی بناتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے