اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ

07 Jan 2025
07 Jan 2025

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور کی سمری ارسال کر دی گئی ہے تاہم قومی اسمبلی اجلاس کا جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

دوسری جانب قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اپوزیشن مذاکرات، ملک کے امن و امان کی صورتحال زیر غور آئے گی، قومی اسمبلی اجلاس میں معاشی صورتحال اور عوامی مسائل بھی زیر بحث آئیں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے