اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک شاہینز اور ویسٹ انڈیز کا 3 روزہ وارم اپ میچ 10 جنوری کو ہو گا

07 Jan 2025
07 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین روزہ وارم اپ میچ10 جنوری کو اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔

امام الحق پاکستان شاہینز کی قیادت کرینگے، دونوں ٹیسٹ ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ موسیٰ خان بھی سکواڈ کا حصہ ہیں جنہوں نے اس سیزن میں قائداعظم ٹرافی کے پانچ میچوں میں 38 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

شاہینز 7 جنوری کو اسلام آباد کلب میں اپنی ٹریننگ شروع کریں گے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 8 اور 9 جنوری کو ٹریننگ سیشنز کرے گی۔

پاکستان شاہین سکواڈ میں امام الحق (کپتان) احمد بشیر، احمد صفی عبداللہ، علی زریاب، حسیب اللہ، حسین طلعت، کاشف علی، محمد ہریرہ ، محمد رمیز جونیئر، محمد سلیمان، موسیٰ خان، عمیر بن یوسف، روحیل نذیر اور سعد خان شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے