اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ: سہیل عدنان نے انڈر 13 کیٹگری کا ٹائٹل جیت لیا

06 Jan 2025
06 Jan 2025

(لاہورنیوز) برٹش اوپن جوانیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے سہیل عدنان نے انڈر13کیٹگری کا ٹائٹل جیت لیا۔

سہیل عدنان نے مصر کے معیز تمیر کو تین،دوسے شکست دی،سہیل عدنان کے باعث پاکستان 18سال بعد یہ ٹائٹل جیت سکا ہے۔ڈائریکٹر ٹورنامنٹ پنجاب سکواش مامون خان نے کہا ہے کہ سہیل عدنان کی کامیابی میں اس کے والدین کا اہم کردار ہے،صدر پنجاب سکواش نورالامین مینگل اور پوری ٹیم نے نوجوان کھلاڑی کی ٹریننگ میں اہم کردار ادا کیا۔ان کاکہناتھا کہ سہیل عدنان کی کامیابی لاہور سمیت پنجاب کے تمام کھلاڑیوں کیلئے مشعل راہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے