اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غازی آباد: سابقہ بیوی اور بچوں کو زندہ جلانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

06 Jan 2025
06 Jan 2025

(لاہور نیوز) سابقہ بیوی اور بچوں کو زندہ جلانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

 ترجمان سیف سٹیز کے مطابق غازی آباد سے خاتون نے 15 پر کال کی، خاتون نے الزام لگایا کہ اس کا سابقہ شوہر اسے مسلسل ہراساں کر رہا ہے، سابقہ شوہر  نے مجھے اور بچوں کو پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش بھی کی۔

 ترجمان نے بتایا کہ خاتون نے بروقت ہمسائیوں کے گھر پناہ لے کر اپنی اور بچوں کی جان بچائی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون اور بچوں کو تحفظ فراہم کیا۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے