اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حریم شاہ نے پاکستانی مردوں کو انتہائی درجے کا بیوقوف قرار دے دیا

05 Jan 2025
05 Jan 2025

(ویب ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے پاکستانی مردوں کو انتہائی درجے کا بیوقوف قرار د ے دیا گیا۔

ٹک ٹاکر حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انھوں نے پاکستانی مردوں کے حوالے سے نہایت تضحیک آمیز اور شرمناک باتیں کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی مردوں کو دھوکا دینا بہت آسان ہے،ان مرد حضرات کو آسانی سے الو بنایا جاسکتا اور ان کو ناکوں چنے چبوائے جاسکتے ہیں۔

انہوں نے مردوں کے متعلق مزید ہرزہ سرائی کی کہ ’’پاکستانی مرد خواجہ سراؤں، ہیجڑوں، مردوں، خواتین، بچوں، بیواؤں، اور طلاق یافتہ خواتین کو بھی نہیں چھوڑتے۔ ان کی خواہشات بہت زیادہ ہوتی ہیں اور وہ اپنی جسمانی خواہشات کےلیے پاگل ہوجاتے ہیں۔‘‘ٹک ٹاکر کی وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے سخت غصہ اور تنقید کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے