اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان سے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی آج ملاقات متوقع

05 Jan 2025
05 Jan 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات 6 جنوری کو اڈیالہ جیل میں متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی میں عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، علامہ ناصر عباس، سلمان اکرم راجا، اسد قیصر شامل ہوں گے۔

ذرائع  نے مزید کہا کہ عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی بھی ون آن ون ملاقات کا امکان ہے، مذاکراتی کمیٹی کی معاونت وکیل بانی پی ٹی آئی فیصل چودھری کریں گے، مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کے تیسرے دور کیلئے مشاورت کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے