اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کا یوٹرن، سابق سپیکر اسد قیصر تحریری مطالبات دینے سے گریزاں

05 Jan 2025
05 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تحریری مطالبات پر بڑا یوٹرن، حکومت کے ساتھ ہونیوالے مذاکرات ناکام ہونے کا خطرہ بڑھ گیا۔

پی ٹی آئی رہنما اور مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسد قیصر تحریری مطالبات دینے سے گریزاں ہیں، نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا کہ ہم  نے جو باتیں میٹنگز کے دوران کہیں وہ ’منٹس‘ بن چکی ہیں، اسے ہی تحریری مطالبات سمجھا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ کاغذ دینا نہ دینا ’فارمیلٹی‘ ہے، حکومتی کمیٹی کی جانب سے اصل فیصلہ سازوں اور سٹیک ہولڈرز کو بھی آن بورڈ لیا جائے تاہم نئی شرائط  نے مذاکراتی کمیٹی کے اگلے اجلاس کو غیر یقینی بنا دیا ہے۔

واضح رہے دونوں مشترکہ اعلامیوں میں پی ٹی آئی کی جانب سے تحریری مطالبات دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے