اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور؛ 14 برس کے دوران 132 خواتین غیرت کے نام پر قتل

05 Jan 2025
05 Jan 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں غیرت کے نام پر قتل کی وارداتیں رک نہ سکیں، گزشتہ 14 برس کے دوران 132 خواتین کو غیرت کے نام پر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق سال لاہور میں 2011ء کے دوران 10، 2012ء میں 15اور 2013ء کے دوران 11 خواتین کو غیرت کے نام پر مختلف طریقوں سے موت کی نیند سلا دیا گیا۔

2014ء میں 24، 2015ء کے دوران 13 اور 2016ء میں 7 خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا، اسی طرح 2017ء میں 9، 2018ء کے دوران 10 جبکہ سال 2019ء میں 12 خواتین کو ابدی نیند سلا دیا گیا۔

سال 2021ء میں 6، 2022ء کے دوران 4، 2023ء میں 2 جبکہ 2024ء میں 6 خواتین کو غیرت کے نام پر بیدردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے