اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مذہبی رسومات کی ادائیگی: ہندو یاتری واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئے

05 Jan 2025
05 Jan 2025

(لاہور نیوز) ہندو یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئے۔

متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے  ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز سیف اللہ کھوکھر، ڈپٹی سیکرٹری جنرل عمر جاوید اعوان اور پاکستان ہندو مندر مینجمنٹ کمیٹی کے عہدیداران نے ہندو یاتریوں کا واہگہ بارڈر پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔

 84 ہندو یاتری گیارہ دن تک پاکستان میں قیام کریں گے، ہندو یاتری سندھ میں شادانی دربار حیات پتافی کی یاترا کریں گے اور شیواوتاری ست گرو سنت سوامی شادارام کے 316 جنم دن کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔

ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز سیف اللہ کھوکھر کا کہنا ہے کہ ہندو یاتریوں کو رہائش، کھانا اور مفت سفری سہولیات مہیا کی جائیں گی، ہندو یاتری  ایک روز کے لیے ننکانہ صاحب میں بھی قیام کریں گے۔ 

سائیں ڈاکٹر یوڈسٹر لال کاکہنا تھا کہ شادارام کے 316 ویں جنم دن کے لیے 84 یاتریوں کا جھتا پہنچا ہے، بھارت کے چھ صوبوں سے یاتری آئے ہیں، اس موقع پر ہندو یاتریوں  نے انتظامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان آ کر بہت خوشی محسوس کر رہے ہیں۔ 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے