اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد ڈرم میں بند کرنیوالا ملزم گرفتار

05 Jan 2025
05 Jan 2025

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد ڈرم میں بند کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم رفیق کی کریم پارک کوٹ لکھپت میں کباڑ کی دکان ہے، بچی کباڑ کی دکان پر سوکھی روٹیاں فروخت کرنے آئی ، ملزم نے ورغلا کر زیادتی کی اور بچی کو ڈرم میں بند کردیا۔

حکام نے بتایا کہ بچی کی تلاش میں اس کا چچا دکان پر آیا ، بچی کے اونچا رونے پر چچا نے ڈرم سے بچی کو نکالا اور واقعہ کے متعلق دریافت کیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سے کریم پارک رشتہ دار کے گھر سے ٹریس کرکے گرفتار کیا جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے