اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی سے مذاکرات کا حامی نہیں ہوں: حنیف عباسی

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(لاہور نیوز) رہنمامسلم لیگ(ن)حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کا حامی نہیں ہوں۔

پروگرام’’بات نکلےگی!‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ ہم نے بہت سے مسائل کا سامنا کیا، میں نے 35سال سیاست کی ہے، ملک کی 76سالہ تاریخ میں وہ نہیں ہوا جو پی ٹی آئی نے اپنے دور اقتدار میں کیا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے  جی ایچ کیو پرحملہ کیا گیا، شہدا کے مجسموں کو آگ لگائی گئی، اس لیے میں پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کا  حامی نہیں ہوں ۔

رہنما ن لیگ کا مزید کہنا تھا کہ کیا2017میں پٹرول،مہنگائی اورسرمایہ کاری نہیں تھی؟ 2017 میں ملک میں استحکام تھا، یہ کس چیز کیلئے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے