اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانا وقت کی ضرورت ہے: گورنر پنجاب

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(لاہورنیوز) گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانا وقت کی ضرورت ہے۔

لاہور میں اپنے ایک بیان میں سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اس وقت ملک کی سب سے بڑی پارٹی ہے، صدرآصف علی زرداری مفاہمت کےتحت سب کوساتھ لےکرچل رہے ہیں، پیپلزپارٹی کےعلاوہ مسائل کا حل کسی کےپاس نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جوملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملک کے لیے قربانیاں دی ہیں، پاکستان کو مسائل سےنکالنا ہے تو بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانا ہو گا، اس وقت ضرورت ہے کہ بلاول بھٹووزیراعظم بنیں۔

گورنر پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کےکسی کےساتھ کوئی اختلافات نہیں، صدرآصف علی زرداری نےملک کی خاطر پاکستان کھپے کانعرہ لگایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے