اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ نیلم منیر کے عروسی جوڑے کی قیمت کیا ہے؟تفصیل سامنے آگئی

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے عروسی جوڑے کی قیمت اور دیگر تفصیل سامنے آگئی ۔

شادی کی تصاویر میں نیلم منیر کو  سفید اور سلور رنگ کے امتزاج سے تیار غرارے پر خوبصورت شرٹ اور ہمرنگ دوپٹے میں دلہن بنے دیکھا گیا، دوسری جانب ان کے  شوہر سفید رنگ کے روایتی عرب جبے یا ثوب میں ملبوس  میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

اداکارہ کی شیئر کی گئی پوسٹ میں ان کے عروسی لباس کو تیار کرنے والے ڈیزائنر ، جیولری برانڈ، فوٹوگرافر سمیت میک اپ سلون کو بھی مینشن کیا گیا ہے۔پوسٹ کے مطابق اداکارہ کا عروسی لباس فیشن برانڈ Baroque کا تیارکردہ ہے۔

برانڈ کی ویب سائٹ پر دی گئی تفصیل کے مطابق  یہ خوبصورت عروسی لباس سفید شیفون فیبرک پر ہینڈ ایمبرائیڈری کے ساتھ تیار کیا گیا ہے، سوٹ کو خوبصورت بنانے کیلئے  اس وائٹ پرلز ، بیڈز سمیت اسی رنگ کے سیکوئنسز کا استعمال کیا گیا ہے۔ویب سائٹ پر اس خوبصورت سوٹ (سلے ہوئے) کی قیمت 49 ہزار900 درج ہے جبکہ  ان سلے (unstitched) سوٹ کی قیمت 29 ہزار 900 روپے بتائی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے