اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کے مطالبات تحریری شکل میں نہ دینے سے مشکلات آ سکتی ہیں: عرفان صدیقی

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(لاہورنیوز) سینیٹر عرفان صدیقی پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری شکل میں نہ دیے تو مذاکرات میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔

اپنے ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ 12 دنوں میں مذاکرات ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھے، کوئی پس پردہ،متوازی مذاکرات نہیں ہو رہے، سیاسی قیدی ہونے کا تعلق فرد کی شناخت سے نہیں، جرم کی نوعیت پر ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی سیاستدان کو فوجداری مقدمات سے استثنیٰ نہیں، پی ٹی آئی نے 45 لاپتہ افراد کا ذکر تو کیا لیکن کوئی فہرست دی نہ ان کے نام پتے بتائے۔

عرفان صدیقی نے مزید بتایا کہ مذاکراتی کمیٹی، حکومت یا کسی اور ادارے کی طرف سے عمران خان کو بنی گالا بھیجنے کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی، ہماری طرف سے پی ٹی آئی کو سول نافرمانی ختم کرنے کا یا کوئی اور مطالبہ نہیں کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے