اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قائداعظم ٹرافی: کرکٹرنبی گل کے نامناسب رویے پر تین میچز کھیلنے پر پابندی

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(لاہور نیوز) قائداعظم ٹرافی کے دوران پشاور ریجن کے کھلاڑی نبی گل کو نامناسب رویے پر تین میچز کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ گیاہے ۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق قائداعظم ٹرافی کے فائنل میچ میں گیند زمین پر لگنے کے باوجود کیچ آؤٹ کی اپیل کرنے پر آن فیلڈ ایمپائر نے تھرڈ ایمپائر کے ساتھ مشاورت کے بعد پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ نبی گل نے پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں تین میچز کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے