اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ نادیہ خان کا عمر پر تنقید کرنے والے ناقدین کو منہ توڑ جواب

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے اپنی عمر سے متعلقہ تنقید کا بھرپور جواب دیا۔

تفصیلات کےمطابق نادیہ خان نے وضاحت کی کہ ایک شو کے دوران انہوں نے 40 سال کی عمر کے بعد جلد کی دیکھ بھال کے حوالے سے بات کی تھی، جسے لوگوں نے غلط انداز میں پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے کہا ہے کہ وہ 40 سال کی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کی بات کا مقصد 40 سے 49 سال کی عمر کے افراد کے لیے مشورے دینا تھا۔نادیہ خان نے کہا کہ خشکی اور نمی کی کمی 40 اور 50 کی دہائی میں جلد کو متاثر کر سکتی ہے، جس کی وجوہات ہارمونی تبدیلیاں،تھائی رائیڈ، اور موسم ہو سکتی ہیں۔ 

اداکارہ نے کہا کہ صحت صرف جسمانی نہیں بلکہ ذہنی سکون کا بھی نام ہے۔ منفی باتوں کو نظر انداز کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا، "اچھا سوچیں، اور آپ کے ساتھ اچھا ہی ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے