اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(لاہور نیوز) ڈرامہ نگار خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ چھ جنوری کو سماعت کرے گا، عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لئے طلب کر رکھا ہے۔

آمنہ عروج سمیت دیگر کے خلاف تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے، ملزمہ نے ضمانت بعدازگرفتاری اپنے وکیل کی وساطت سے دائر کر رکھی ہے۔

ضمانت کی درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایف آئی آر چار دنوں کی تاخیر سےدرج ہوئی، جس سے پراسیکیوشن کا کیس بری طرح متاثر ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے