اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپینز ٹرافی کی تیاریاں، پی سی بی کا اہم اجلاس آج طلب

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(لاہور نیوز) چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا۔

اجلاس میں چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد سید، چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر سمیت تمام ڈیپارٹمنٹس کے ڈائریکٹرز شریک ہوں گے۔

اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے، پی ایس ایل سیزن 10 کی پلیئرز ڈرافٹنگ سمیت دیگر اہم ایشوز بھی زیر غور ہوں گے، چیمپئنز ٹرافی کیلئے آئی سی سی بھی رواں ماہ لاہور میں اپنا سب آفس قائم کرے گا۔

چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کیلئے کمیٹیاں بھی تشکیل دی جائیں گی، آئی سی سی کی جانب سے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیراحمد سید کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ڈائریکٹر ٹورنامنٹ مقرر کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے