اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گزشتہ 10 برسوں میں بےروزگاری کی شرح 7 فیصد تک پہنچ گئی

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(لاہور نیوز) گزشتہ 10 برسوں کے دوران بےروزگاری کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی۔

 دستاویزات کے مطابق بےروزگاری کی شرح پاکستان میں بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ ہے، خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں خواتین روزگار میں بھی سب سے پیچھے ہیں، ہر سال 50 لاکھ افراد کا آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے جو کہ ملکی معیشت کیلئے بوجھ ہے۔

 علاوہ ازیں آبادی میں 46 فیصد خواتین میں سے روزگار خواتین کی شرح گزشتہ 13 برسوں کی سطح 22 فیصد پر منجمد ہے، 17 فیصد خواتین کو لیبر فورس اور نوجوانوں میں بےروزگاری کی شرح کو 6 فیصد کم کرنا ہو گا، آبادی کنٹرول کئے بغیر غربت، صحت اور تعلیمی سہولیات کو بہتر کرنا مشکل ہے۔

مزید برآں بےروزگاری ختم کرنے کیلئے پاکستان کو سالانہ 15 لاکھ نوکریوں کی ضرورت ہے، جی ڈی پی گروتھ صحت، تعلیم و دیگر بنیادی ضروریات پوری کرنے کیلئے ناکافی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے