اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے شعبہ زراعت میں ترقی کیلئے کاوشیں جاری

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(لاہور نیوز) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے زراعت کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے زراعت کے شعبے میں ترقی کیلئے کاوشیں جاری ہیں۔

حکومت کی جانب سے جدت اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے مشترکہ اقدامات اور موثر حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے، انٹیلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن اور نیشنل سیڈز ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی زراعت کے شعبے میں اہم اشتراک ہے۔

زراعت کے شعبے میں تعاون، جدت اور کامیاب کاروباری ماڈلز کے فروغ میں اہم کردار، جدید ٹیکنالوجیز سے کسانوں اور تحقیقاتی اداروں کو فائدہ پہنچانے کیلئے موثر اقدامات کی حمایت کی گئی ہے۔

کسانوں، زرعی یونیورسٹیوں اور تحقیقاتی مراکز کو جدید ترین ٹیکنالوجیز اور وسائل کی فراہمی جاری ہے، حکومتی تعاون سے زراعت میں جدید ایگری ٹیک مصنوعات کے ذریعے عالمی معیار کی ترقی کی کوششیں جاری ہیں، کسانوں کی زندگی میں بہتر تبدیلی لانے کیلئے جدید ٹیکنالوجیز کے بھرپور استعمال کا عزم کیا گیا ہے۔

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے حکومتی عزم کی عکاسی کرتے ہوئے زراعت کے شعبے میں جدت و ترقی کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے