اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کرسٹیانو رونالڈو کا اداکارہ ماورہ حسین کو نئے سال کی آمد پر مبارکباد کا پیغام

03 Jan 2025
03 Jan 2025

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین کو کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے انسٹاگرام پر خاص پیغام موصول ہوا،جس کا سکرین شاٹ انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔

رپورٹ کےمطابق ماورہ حسین نےانسٹاگرام اسٹوری پر یہ خبر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔اداکارہ نے اپنےانسٹاگرام انباکس کا اسکریٹ شاٹ شیئر کیا جس میں دیکھا گیا کہ بظاہر کرسٹیانو رونالڈو کے اکاؤنٹ سے ماورہ کو نئے سال کی مبارک باد دی گئی ہے۔

اداکارہ نے اس میسج کے اسکرین شاٹ کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ 'میرا سال تو بن گیا' اور ساتھ ہی  اور کئی ایموجیز بھی لگائے۔اداکارہ ماورہ حسین نے ساتھ ہی اسکرین شاٹ کے ساتھ رونالڈو کو ٹیگ بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے