اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران صائم ایوب انجری کا شکار

03 Jan 2025
03 Jan 2025

(ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب انجری کا شکار ہوگئے۔

رپورٹ کےمطابق کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران باؤنڈری لائن کے قریب صائم کا دایاں  ٹخنہ مڑ جانے کے سبب چوٹ لگی۔صائم ایوب کو میدان میں فوری طبی امداد فراہم کی گئی لیکن انہیں چلنے میں مشکل پیش آرہی تھی،تاہم انکی انجری کا جائزہ لینے کیلئے اسکین کروایا جائے گا، بعدازاں انجری کی نوعیت کا اندازہ ہوگا۔

پی سی بی کی جانب سے جارہ کردہ ابتدائی اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اوپنر کو فوری طور اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، رپورٹس آنے کے بعد مزید اَپ ڈیٹس فراہم کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے