اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شیخوپورہ: معمولی جھگڑے پر بہن کو جھلسانے والا بھائی گرفتار

03 Jan 2025
03 Jan 2025

(لاہور نیوز) شیخوپورہ میں معمولی جھگڑے پر بہن کو جھلسانے والا بھائی پولیس نے حراست میں لے لیا۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق ایمرجنسی 15 ہیلپ لائن پر سگی بہن پر گرم پانی پھینک کر جلانے کی کال موصول ہوئی، متاثرہ خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ میکے آئی ہوئی تھی، بھائی نے معمولی بات پر جھگڑا شروع کر دیا، بھائی نے طیش میں آ کر چولہے پر رکھا ہوا گرم پانی بہن پر پھینک دیا ، خاتون کا جسم بری طرح جھلس گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے پولیس کو موقع پر روانہ کیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہسپتال منتقل کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

ترجمان کا کہنا ہے خواتین کسی بھی ظلم و زیادتی کی اطلاع فوری طور پر ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے 2 دبائیں اور ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے