اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یشما گِل کی بہن کی ڈھولکی میں ہانیہ عامر کے دلفریب ڈانس کی ویڈیو وائرل

03 Jan 2025
03 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر اور ساتھی اداکارہ یشما گل کے دلفریب ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ ویڈیوز ہانیہ عامر کی قریبی دوست اور ساتھی اداکارہ یشما گِل کی بہن عروب گِل کی ڈھولکی کی تقریب کی ہیں جس میں ہانیہ نے یشما اور دیگر لوگوں کے ساتھ پرفارم کر کے محفل کو چار چاند لگا دیئے۔

سوشل میڈیا صارفین ہانیہ عامر کے منفرد انداز اور سٹیج پر ان کے شاندار رقص کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ ہانیہ عامر پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ بن چکی ہیں جنہوں نے بےحد کم وقت میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی ہے۔ وہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون ملک بھی بے حد پسند کی جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے