اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ایئرپورٹ پر دھند کے ڈیرے، فلائٹ شیڈول متاثر

03 Jan 2025
03 Jan 2025

(لاہور نیوز) لاہور ایئرپورٹ پر شدید دھند کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر ہو گیا۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے باعث حد نگاہ صفر ہو گئی ہے۔

لاہور ایئرپورٹ کے رن وے کے اطراف حد نگاہ 150 میٹر تک رہ گئی، شدید دھند کے باعث جدہ سے آنے والی سعودی ایئر کی پرواز ایس وی 738 کو لینڈنگ کی اجازت نہ ملی۔

ایئر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایت پر پائلٹ نے جہاز کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے